2022 - 10 - 07 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا شعبان المعظم رمضان المبارک کے تیاری کا مہینہ ہے؟

2020-07-10 016

کیا شعبان المعظم رمضان المبارک کے تیاری کا مہینہ ہے؟

اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) شعبان المعظم کی اہمیت اور فضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ یہ مہینہ انسان کے لئے بہترین موقع تانکہ وہ خود کو رمضان المبارک کے لئے تیار کر سکے آپ نے فرمایا جس کو رمضان المبارک میں اپنے پرور دگار کا مہمان بننا اس کے لئے یہ مہینہ بہت اہم ہے تانکہ وہ اس مہمانی کے لئے تیار ہو سکے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت