2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا حضرت عیسی علیہ السلام نے مظلوموں کے دفاع کی تاکید کی تھی؟

2020-07-10 069

کیا حضرت عیسی علیہ السلام نے مظلوموں کے دفاع کی تاکید کی تھی؟

امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ خداوند متعال کی طرف سے نازل ہونے والے آسمانی احکام مظلوموں کے دفاع کے لئے نازل ہوے ہیں حضرت عیسی علیہ السلام نے بھی خداوند متعال کی طرف سے نازل ہونے والے احکام کو مظلوموں کے دفاع کا ذریعہ بنایا تھا لہذا اے عیسائیو اُٹھو اور دنیا کے مظلوموں اور کمزوروں کے دفاع میں قیام کرو اور ان کو ظالموں کے چنگ سے نجات دلاو اسلامی انقلاب  کے راہنما فرماتے ہیں عیسائیوں کو حضرت عیسی علیہ السلام کی عظمت کا دفاع کرنا چاہیے اور عیسائی اس بات کی اجازت نہ دیں کہ آسمانی تعلیمات اور الہی احکامات کے مخالف عیسائیوں کے چہرے کو دنیا کے مظلوموں کے سامنے خراب کریں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت