2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کی حمایت پر تاکید کرتے تھے؟

2020-07-10 074

کیا امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کی حمایت پر تاکید کرتے تھے؟

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد قم میں امام خمینی (رح) نے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اس انقلاب کی حمایت ضروری ہے یہ انقلاب،  اسلامی انقلاب ہے یہ فوج اسلامی فوج ہے یہ حکومت اسلامی حکومت ہے انکی حمایت کرنا اسلام کی حمایت کرنے کے برابرہے لہذا اس انقلاب کی حمایت اور حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت