2022 - 09 - 26 ساعت :
اسلامی انقلاب

کیا اسلامی انقلاب میں بد عنوانیوں کا قلع قمع ہوگا؟

2020-07-10 03

سوال: اسلامی حکومت کا سب سے پہلا قدم کیا ہوگا؟

جواب: سب سے پہلا قدم یہ ہےکہ سماجی اور اقتصادی تمام شعبوں میں پوری سنجیدگی کے ساتھ بد عنوانی کا قلع قمع کیا جانا چاہیے۔

ہم اسلامی احکام اور شرعی حدود کے پیش نظر ایک طرف یہ کوشش کریںگے کہ بد عنوان عناصر کا اثر ورسوخ ختم کیا جائے اور فحشا اور بد عنوانی کے محرکات جڑ سے ختم ہوجائیں۔ دوسرے یہ کہ عوام کو اس بات کا پابند جانتے ہیں کہ شرعی راستے سے ہٹنے والے جہاں بھی ہوں اونچے عہدے پر ہوں یا نچلے انہیں روکیں، اس طرح سے فحشا اور بد عنوان عناصر کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا موقع نہیں ملے گا۔

صحیفہ امام، ج۴، ص۴۱۳

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت