2022 - 09 - 25 ساعت :
اسلامی انقلاب

کسی کا راستہ نہ روکیں

2020-07-11 02

کسی کا راستہ نہ روکیں

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی

حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن قم میں ملاقات کا سلسلہ رکنے کے بعد اچانک امام خمینی(رح) کمرے سے باہر نکل تشریف لائے اور فرمایا کہ جیسا کہ دو تین سے یہاں کوئی آرہا ہے لیکن آپ اسے اندر نہیں آنے دیتے ہم نے امام(رہ) کے اس جملے کے بعد جستجو کی تو معلوم ہوا کہ تین دن سے ایک عورت اپنے شوہر کے ساتھ کسی مشکل کی وجہ امام (رہ) سے ملنے کے لئے آرہی لیکن اس بات کی خبر امام (رہ) کو کیسے لگی ہم نہیں جانتے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت