2022 - 10 - 05 ساعت :
اسلامی انقلاب

کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ

2020-07-10 013

کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ

“توحید، اسلامی انقلاب کی روح”

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)، اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره اور گورباچوف کے نام خط کی 39/ ویں سالگرہ پر امام خمینی(رح) کی روشنی بخش نصیحتوں سے مخاطبین کو زیادہ سے زیادہ آشنا کرنے اور عصر حاضر میں جمہوری اسلامی کے توحیدی اصول اور معیاروں میں دینی افکار کو زندہ کرنے کے لئے “توحید، اسلامی انقلاب کی روح” کا مقابلہ رکھا گیا ہے۔ آپ تمام شفتگان توحید سے شرکت کی درخواست ہے۔

 

کتاب” دعوت توحید”

(روس کے آخری رہبر میخائیل گورباچوف کے نام امام خمینی (رح) کا خط)

 

ملاحظات:

– مقابلہ کی تاریخ 25/ جنوری سے 5/ فروری 2019ء بصورت آنلاین انگریزی، عربی، اردو اور فرانسیسی زبان وئب سائٹ میں منعقد ہوگا۔

ar.imam-khomeini.ir               en.imam-khomeini.ir

fr.imam-khomeini.ir               ur.imam-khomeini.ir

– خواہشمند حضرات”دعوت توحید” کتاب اور اپنے مدنظر مطالب کی فائیل حاصل کرنے کے لئے ان وب سائٹس پر رجوع کریں۔

– مقابلہ کا لینک:

http://mosabegheh.khomeini.ir/ur/tohid

– کتاب “دعوت توحید” کا لینک:

http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c5_13961/

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت