2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

ڈاکٹری کے پیشے کے متعلق امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

2020-07-11 04

ڈاکٹری کے پیشے کے متعلق امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے یہ ایک ایسا پیشہ ہے جس میں اگر طبی ماہرین اپنی ذمہ داریوں پر درست عمل کریں تو یہ پیشہ عبادت بن جاتا ہے اور اسی طرح نرسوں کا پیشہ بھی ایک شریف پیشہ ہے اگر انسان اپنی شرعی اور انسانی ذمہ داریوں کے ساتھ اپنے پیشے پر عمل کرے تو یہ ایک عظیم عبادت ہے البتہ ڈاکتروں اور نرسوں کی ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں اگر ڈاکتر اور نرس اللہ کے لئے  اپنے مریضوں کا معالجہ کریں تو ان کا یہ کام عبادت ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت