2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

چہرے کا رنگ بدل گیا

2020-07-10 06

چہرے کا رنگ بدل گیا

راوی: مقام معظم رہبری

مقام معظم رہبری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اسلامی جمہوری ایران کے شہر تبریز میں ایک خاتون نے مجھ سے کہا کہ میں نے سنا کہ عراقیوں نے میرے بیٹے کو قید کر لیا تھا لیکن اب خبر ملی ہے کہ اسے شہید کر دیا گیا میں یہاں آئی ہوں تانکہ آپ سے کہوں کہ امام (رہ) سے کہیں کہ ہمارے بچوں کی فکر نہ کریں  کیوں کہ ہمارے اپنے بچوں سے زہادہ امام (رہ) کی سلامتی مہم ہے مقام معظم رہبر بیان کرتے ہیں کہ جب میں نے یہ بات امام (رہ) کو سنائی تو ان کے چہرے کا رنگ تبدیل ہو گیا اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت