وہ اشک جو صرف مجلس امام حسین علیہ السلام میں جاری ہوتے تھے

0 23

وہ اشک جو صرف مجلس امام حسین علیہ السلام میں جاری ہوتے تھے

امام خمینی(رح) ہر مصیبت پر صبر کا مظاہرہ کرتے تھے حتی کہ جب آپ کے بیٹے آغا مصطفی شہید ہوے تو آپ کی آنکھ سے ایک بھی آنسو نہیں نکلا لیکن  امام حسین علیہ السلام کا نام سنتے ہی آپ کی آنکھوں سے جاری ہو گئے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اہل بیت علیھم السلام سے امام خمینی(رح) کی محبت کو بیان کرنا مشکل ہے ایک ایسے عاشق تھے جو امام حسین علیہ السلام کا نام سنتے ہی رو پڑتے تھے حالانکہ امام (رہ) نے کبھی اپنے اوپر وارد ہونے والی مصیبتوں پر آنسوں نہیں بہاے لیکن امام حسین علیہ السلام کا نام سنتے ہی اشکوں کا سمندر جاری ہو جاتا تھا۔

تبصرے
Loading...