2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

ووٹنگ کی اہمیت

2020-07-11 08

ووٹنگ کی اہمیت

ووٹنگ کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی(رح) کی نطر میں الیکشن کی اتنی اہمیت تھی کہ اسلامی انقلاب کے بانی نے اسلامی انقلاب کی بنیاد ہی لوگوں کی راے سے رکھی تھی اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دو مہینے کے اندر ہی رافرنڈم کروایا تانکہ پہلی فرصت میں اسلامی انقلاب کی بنیادی اینٹ کو لوگوں کی راے سے رکھا جاے اس کے بعد بھی دس سال تک ان کی قیادت میں اسلامی جمہوریہ ایران میں مختلف الیکشن ہوے حتی تحمیلی جنگ بھی ایران میں الیکشن کو نہیں روک سکی اور ہمیشہ الیکشن وقت پپر ہوتے رہے ہیں اسلامی انقلاب ایران وہ واحد اسلامی ملک یے جس میں جمہوری نظام اسلامی قوانین کے مطابق ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت