2022 - 09 - 26 ساعت :
اسلامی انقلاب

واجبات کی طرح مستحبات کو انجام دیتے تھے

2020-07-11 03

واجبات کی طرح مستحبات کو انجام دیتے تھے

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کے ایک قریبی ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) نہ صرف واجبات کو اہمیت دیتے تھے بلکہ آپ مستحابت کو بھی بہت اہمیت دیتے تھے امام (رہ) اپنے کردار اور رفتار میں بھی تمام مستحبات اور مکروہات کی رعایت کرتے تھے وہ نماز کی ادائیگی میں بھی تمام مستحبات کو بھی انجام دیتے تھے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت