2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

نماز کا انتظار

2020-07-10 069

نماز کا انتظار

امام خمینی (رح) نماز سے ایک گھنٹہ پہلے بار بار اپنی گھڑی کو دیکھتے تھے ایسا لگتا تھا کہ نماز کے انتظار میں یہ لمحے انھیں کافی گراں گزر رہے تھے کیوں آپ ہمیشہ نماز کو اس وقت پر پڑھنے کے عادی تھے اسی طرح آپ نماز کے آداب کا بھی خاص خیال رکھتے تھے جیسے نماز سے کھنگی کرنا عطر لگانا عمامہ باندھنا اپنے لباس کو مرتب کرنا وغیرہ۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت