2022 - 09 - 25 ساعت :
اسلامی انقلاب

نئے سال کے موقع پر امام خمینی(رح) کس بات کی نصیحت فرماتے تھے؟

2020-07-11 02

نئے سال کے موقع پر امام خمینی(رح) کس بات کی نصیحت فرماتے تھے؟

جس طرح نیا سال شروع ہوتا ہے اسی طرح انسانوں میں میں تبدیلی ہونی چاہیے انسان کی روح میں بھی تبدیلی ہونی چاہیے جس طرح ہر انقلاب کے بعد اختلاف ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک میں بھی اس انقلاب کے بعد اس ملک کی قوم نے پچاس سال بعد آزادی حاصل کی ہے اور ایک نئی تبدیلی لائی ہے ہمیں یہ اتنی عظیم کامیابی اسلام کی وجہ سے ملی ہے ہم شاہ اور اس کے حامیوں کو اللہ اکبر کے نعرے سے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا ہے ہماری کامیابی کی وجہ ایرانی عوام کا اخلاص،اللہ پر توکل اور ایمان تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف بولنے کا جذبہ عطا کیا تھا۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت