2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

ملک مضبوط ہاتھوں میں ہے

2020-07-10 04

ملک مضبوط ہاتھوں میں ہے

کیا امام خمینی(رح) اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو دیکھتے ہوے اس انقلاب کے مستقبل کے بارے میں نگران تھے؟

امام خمینی(رح) نے اسلامی تحریک کا آغاز پرور کی رضا کے لئے کیا تھا آپ نے خدا پر توکل کرتے ہوے اس انقلاب کا آغاز کیا اور اس انقلاب کی کامیانی ایک وجہ آپ کا ایمان اور اپنے پروردگار پر توکل تھا امام (رہ) فرماتے اس انقلاب کامیابی میں ایرانی عوام کا بھر پور تعاون تھا اور یہ تعاون ان کے ایمان کی نشانی ہے اب مجھے یقین ہے کہ ایرانی قوم ہر سپر طاقت کو شکست دے سکتی ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت