2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

معصومہ قم میں شب شعر انقلاب کا انعقاد + تصاویر

2020-07-10 06

جامعہ روحانیت بلتستان اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی رہ کیجانب سے معصومہ قم، حسینیہ بلتستانیہ میں ” شب شعر انقلاب ” کا انعقاد

روحانیت نیوز کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی رہ کیجانب سے انقلاب اسلامی کی 39ویں سالگرہ کی مناسبت سے محفل شعر کا انعقاد کیا گیا۔

اس محفل میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے شعراء نے انقلاب اسلامی، امام خمینی رہ اور ریبر معظم انقلاب امام خامنہ ای کی شان میں اپنے اشعار پیش کئے۔

پروگرام کے آخر میں تمام شعراء کو نفیس انعامات سے بھی نوازا گیا۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت