2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

معاشرے میں خواتین کا کردار

2020-07-11 06

کیا معاشرے میں مردوں کی طرح عورتین بھی کام کر سکتی ہیں؟

اسلامی تحریک کے راہنما نے کہ معاشرے میں مردوں سے زیادہ خواتین کے کردار کی اہمیت ہے کیوں کہ خواتین خود بھی معاشرے میں اہم کردار کرتی ہیں اور معاشرے کو اچھا بنانے کے لئے اچھے افراد کی بھی تربیت بھی کرتی ہیں معاشرے میں ایک ماں کی خدمت ایک استاد سے بھی زیادہ اہم ہے اور یہ وہی کام ہے جسے خود انبیاء علیھم السلام چاہتے تھے وہ یہی چاہتے تھے کہ خواتین معاشرے کی تربیت کریں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت