مسجد میں استقبال

0 7

مسجد میں استقبال

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں جب امام خمینی(رح) طلاب کے ااصرار پر مرحوم آیت اللہ بروجردی کے مدرسے میں جاتے تھے تو امام کی شرکت سے طلاب میں ایک عجیب قسم کا شوک اور جوش پیدا ہوتا تھا اور مدرسہ کے طلاب امام (رہ) کا بہترین استقبال کرتے تھے۔

تبصرے
Loading...