2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

محرم اور صفر کے مہینوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

2020-07-10 03

محرم اور صفر کے مہینوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

محرم وہ مہینہ جس میں مجاہدین اور مظلومین نے اپنے خون سے  اسلام کو زندہ کیا ہے  محرم وہ مہینہ جس میں اسلام کو سلطنت سے رہائی ملی ہے محرم وہ مہینہ جس میں سید الشھداء نے اپنے خون کے ذریعے عالم اسلام کو بیدار کیا ہے محرم وہ مہینہ جس میں سید الشہداء علیھم السلام نے اپنے قیام کے ذریعے لوگوں کو بندگی اور سازندگی کی تعلیم دی ہے اور لوگوںکو  ظالم کا مقاببلہ کرنے کی طاقت اور ہمت بخشی ہے اسی مہینے میں حق کو باطل پر کامیابی ملی ہے یہ وہ مہینہ جس میں حق نے باطل کو اپنے پیروں تلے کچل کر قیامت تک آنے والی نسلوں کو باطل کا مقابلہ کرنے کا راستہ دیکھایا ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت