مجھے گرفتار کر نے دیں

0 14

مجھے گرفتار کر نے دیں

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مسعودی

حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مسعودی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک رات جب سارے علماء آیت اللہ گلپایگانی کے گھر میں جمع تھے تو مجھے ایک ایسی خبر ملی تھی جس کا پہنچانا بہت ضروری تھا اسی لئے میں وہاں پہنچا اور ان سے کہا کہ سنا ہے کہ آج رات آپ کو ایجنسی کے لوگ گرفتار کریں گے صہیونیزم حکومت چاہتی ہے کہ آپ سب ایک ساتھ گرفتار کرے تو امام(رہ) نے فرمایا کوئی بات نہیں مجھے گرفتار کرنے دیں لیکن دوسرے افراد باہر رہ کر اسلام کے لئے کام کریں۔

تبصرے
Loading...