2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

مجھے اپنی اہلیہ پر فخر ہے

2020-07-11 07

مجھے اپنی اہلیہ پر فخر ہے

راوی :زہرا اشرفی

زہرا اشرفی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) اپنی اپلیہ کا بہت احترام کرتے تھے ان سے بہت محبت کرتے تھے امام (رہ) کی اس محبت میں ایک خاص قسم کا احترام پایا جاتا تھا مجھے یاد ہیکہ ایک مرتبہ خانم (امام کی اہلیہ) سفر پر گئی ہوئیں تھیں تو امام (رہ) کای پریشان تھے ہم مزاق سے کہتے تھے کہ اگر خانم نہ ہوں تو آغا پریشان ہو جاتے ہیں میں نے عرض کیا کہ کتنی خوش قسمت ہیں خانم جنہیں آپ اتنا چاہتے ہیں لیکن امام(رہ) نے فرمایا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جس کی شریک حیات اتنی اچھی ہے جتنی فداکاری خانم نے کی ہے اتنی کسی نے نہیں کی ہو گی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت