قبور ائمہ اطھار (ع) کی زیارت کی تاکید

0 11

قبور ائمہ اطھار (ع) کی زیارت کی تاکید

امام خمینی(رح) نے قم کے علماء میں سے ایک سے فرمایا ایسا نہ ہو کہ آپ طلبگی مباحث کی وجہ سے زیارت سے محروم ہو جائیں۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک دن قم کے علماء میں سے ایک عالم دین زیارات کے لئے نجف اشرف جہاں انہوں نے امام خمینی )رھ( سے ملاقات کی اس ملاقات کے دوران امام خمینی(رح) نے اُن سے فرمایا آپ یہاں زیارت کے لئے تشریف لائ ہیں اور نجف طلبگی مباحث کی جگہ ہے جو لوگ آپ سے ملنے آئیں گے ممکن علمی بحث کریں لیکن آپ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ علمی بحثیں آپ کی زیارت مین رکاوٹ نہ بنیں اور آپ کا سفر ان ملاقاتوں میں ہی ختم نہ ہو جاے آپ کا ہدگ کچھ اور ہے۔

تبصرے
Loading...