2022 - 10 - 06 ساعت :
اسلامی انقلاب

فلسطین کا مسئلہ ہمارے لئے اہم ہے:امام خمینی(رح)

2020-07-10 016

فلسطین کا مسئلہ ہمارے لئے اہم ہے:امام خمینی(رح)

کیا امام خمینی(رح) فلسطین کے مسئلے کو جہانی مانتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی فرماتے ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ کسی کا ذاتی مدئلہ نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے لہذا تمام اسلامی ممالک کو اس مسئلے پر بولنا چاہیے آج اگر اسرائیل اور امریکہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں تو اس کی واحد وجہ اسلامی ممالک کی خاموشی ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت