2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

فرانس کے حکام کو امام خمینی(رح) کا جواب

2020-07-10 04

فرانس کے حکام کو امام خمینی(رح) کا جواب

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی

سید احمد خمینی(رہ) اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب ہم فرانس میں پہنچے تو الیزا ہاوس سے فرانس  کچھ اعلی  حکام امام (رہ) سے ملنے پہنچے تو امام خمینی (رح) سے فرمایا کہ یہاں آپ کسی قسم کی سیاسی سرگرمی انجام نہیں دے سکتے امام (رہ) نے ان کے جواب میں فرمایا کہ میں سمجھ رہا تھا کہ یہاں عراق کی طرح نہیں ہے میں جہاں بھی جاوں گا اپنی بات پہنچاوں گا ایک ہوائی اڈے سے دوسرے ہوائی اڈے اور ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کروں گا اور دنیا کو بتاوں گا کہ سارے ظالم متحد ہو کر ہماری مظلوم عوام کی آواز دبانا چاہتے ہیں لیکن میں ایرانی کی بہادر عوام کی آواز دنیا تک پہنچاوں گا میں دنیا کو بتاوں گا کہ ایران میں کیا ہو رہا ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت