2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

فرانس میں نماز شب

2020-07-10 070

فرانس میں نماز شب

آقا کیارشی 7/ 8/ دنوں تک امام کی مہمان نوازی کا فریضہ ادا کرتے رہے اور آقا اشراقی کے آنے سے پہلے بہت گهرا ربط بنا چکے تھے۔ جب امام نماز شب کے لئے بیدار ہوتے تھے تو یہ بھی بیدار ہوجاتے تھے تا کہ ضروری خدمات انجام دے سکیں لیکن امام اس کام سے ناراض ہوتے تھے کیونکہ آپ کسی کے لئے باعث زحمت بننا نہیں چاہتے تھے۔ اسی لئے آقا کیارشی کچھ پہلے ہی بیدار ہوجاتے تھے اور آقا اشراقی کے ہمراہ  باغ میں چہل قدمی کرتے تھے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت