2022 - 10 - 07 ساعت :
اسلامی انقلاب

عراق سے فرانس

2020-07-10 017

عراق سے فرانس جانے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی (رح) اپنے ایک پیغام میں عراق سے ہجرت کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہین کہ اب میں امیرالمومنین علیہ السلام کے حرم کو چھوڑنے کے لئے مجبور ہوں مجھے اس کام کے لئے مجبور کیا گیا ہے واضح رہے کہ عراق مین بعثی حکومت کی دھمکیوں کی وجہ سے امام خمینی(رح) اور ان کے ساتھیوں کی جان کو خطرہ تھا لہذا وہ عراق کو چھوڑنے پر مجبور ہوے

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت