2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

صرف یہ بات نہیں مانی

2020-07-10 06

صرف یہ بات نہیں مانی

 امام خمینی(رح) کوفے نہیں گئے

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین فرہی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جناب آغای بجنوردی امام خمینی(رح) کے چاہنے والوں میں سے تھے  نجف اشرف میں کبھی کبھی وہ اہم معاملات پر گفتگو کے  امام خمینی(رح) کے گھر میں شریف لاتے تھے یا اگر اگر کہیں امام (رہ) کی طبیعت ناساز ہوتی تھی تو وہ عیادت کے لئے ان کی خدمت میں پہنچتے تھے اقر ہمیشہ اپ کی خدمت اس بات پر اصرار کرتے تھے کہ کوفے کی ہوا آپ کے لئے مفید ہے آپ وہاں تشریف لے چلیں لیکن امام(رہ) نے ان کی یہ بات نہیں مانی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت