2022 - 09 - 25 ساعت :
اسلامی انقلاب

شعبان المعظم کی اہمیت

2020-07-11 02

شعبان المعظم کی اہمیت

شعبان المعظم کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے شعبان المعظم میں جماران کے امام بارگاہ میں شمیران کی خواتین سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ شعبان المعظم کا مہینہ ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونے کا مقدمہ ہے اس مہینے میں ہم خود کو رمضان المبارک کے لئے  تیار کر سکتے ہیں رمضان المبارک ضیافت الہی کا مہینہ ہے ہمیں اس ضیافت کے لئے تیار ہونے کی ضرورت ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت