2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

سید احسن العماد یمنی انقلابی تحریک کے سکریٹری جنرل

2020-07-10 07

سید احسن العماد یمنی انقلابی تحریک کے سکریٹری جنرل

امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت