رہبر معظم پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد اُن کے نام امام خمینی(رح) کا پیغام کیا تھا ؟

0 4

رہبر معظم پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد اُن کے نام امام خمینی(رح) کا پیغام کیا تھا ؟

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا اب انقلاب کے دشمنوں نے آپ پر دہشتگردانہ حملہ کیا ہے آپ کی صرف اتنی غلطی ہے کہ آپ نے پوری زندگی صرف اسلام کی خدمت کی ہے آپ کی غلطی یہ ہیکہ آپ نے اسلامی کی خاطرف فداکاری کی ہے اور آپ جوانوں کے لئے بہترین معلم اور اسلامی تحریک میں ایرانی قوم کے لئے بہترین خطیب اور راہنما تھے۔

تبصرے
Loading...