2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

رضا سیبوری

2020-07-11 04

رضا سیبوری

مشرق وسطی کے امور کے ماہر

 

جاں نثار شخصیت

حضرت امام خمینی (رح) کی زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے لہذا ہمیں ان کے اپنے خوابوں کے پورا کرنے میں ان مقابلوں، مجاہدتوں، جاں نثاریوں اور صبر و تحمل سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔امام خمینی کی نظر میں سیاست، دیانت سے جدا نہیں تھی اور عقیدہ کی جنگ دیگر مراعات کو مدنظر رکھنے بغیر تھی۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی میں امام خمینی کی شخصیت کے اہم پہلو میں معمولی گھر، مال و دولت کی کثرت کا نہ ہونا اور آپ کی مدبرانہ رہبری ہے۔ دوبار تاکید کررہا ہوں کہ حقیقت کے تحقق کے لئے مقابلہ جاں نثاری اور صبر کا طالب ہے کیونکہ امام خمینی (رح) نے ہاتھ میں کوئی اسلحہ اٹھائے بغیر شاہی حکومت (جو سوپر پاور طاقتوں کی حمایت میں تھی) پر کامیاب ہوئے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت