2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

دین کی بنیاد پر انقلاب

2020-07-10 04

میں نے ایک بار پولینڈ کے صدر اور یکجہتی تحریک کے سابق لیڈر لخ ویلسا سے ملاقات کی۔ یہ واقعہ ان کے دورہ صدارت کا ہے۔

انہوں نے مجھ سے کہا: آپ کے انقلاب نے ہم پر بھی اثر ڈالا ہے اور ہم اس بات سے خوش ہیں کہ آپ کے ملک میں دین کی بنیاد پر ایک انقلاب آیا ہے۔

اسلامی انقلاب کی کامیابی دینی افکار کے زندہ ہونے کا سبب بنی ہے، یہاں تک کہ حکومتی پیمانے پر بھی۔
روزنامہ کیہان، 17/11/78

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت