2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

حسین افندی اسمائیچ

2020-07-11 05

حسین افندی اسمائیچ

سارائیوو کے مفتی

امام خمینی (رح) کی رہبری میں ایران کا اسلامی انقلاب اس وقت وجود میں آیا جب پوری دنیا کے مسلمان اسلام سے غافل اور دور تھے اور اس انقلاب نے انہیں بیدار کردیا۔ امام خمینی (رح) نے ایران میں جو کچھ کارنامہ انجام دیا وہ موجودہ صدی میں بے مثال تھا اور عظیم کارنامہ ان لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہوسکتا ہے جو دین اسلام کے خواہاں ہیں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت