2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

جنگی زخمیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کتنے فکر مند تھے؟

2020-07-10 06

جنگی زخمیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کتنے فکر مند تھے؟

امام خمینی(رح) کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ جب بھی ٹیلی ویژن سے جنگی زخمیوں کی تصاویر شائع کی جاتی تھیں تو امام خمینی(رح) ان دلخراش صحںوں کو دیکھ کر اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر افسوس کا اظہار کرتے تھے اور ان کے چہرے سے دکھ اور درد کا احساس ہوتا تھا۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت