2022 - 10 - 07 ساعت :
اسلامی انقلاب

ترکی میں امام خمینی(رح) کا برتاو

2020-07-10 015

ترکی میں امام خمینی(رح) کا برتاو

ترکی میں امام خمینی(رح) کا وہاں کے حکام سے کس طرح کا رویہ تھے؟

اس سوال کے جواب میں پہلے اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہیکہ جب تک امام خمینی (رح) ایران میں تھے تو انہوں نے کبھی بھی انقلاب سے پہلے ایران کی خفیہ ایجنسی کبھی ملاقات نہیں کی اور کبھی ایرانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار علماء کے ساتھ امام (رح) کی خدمت میں پہنچ جاتے تھے تو امام خمینی(رح) اصلا ان کی طرف سے توجہ نہیں کرتے تھے اور ان کو سلام بھی نہیں کرتے تھے لیکن ترکی میں ایک سال کے دوران امام خمینی(رح) ترکی کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ ملتے تھے اور ان سے بات چیت بھی کرتے تھے امام خمینی (رح) کے اس اخلاق سے ایرانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار کافی پریشان تھے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت