بیس منٹ کا کھیل

0 19

بیس منٹ کا کھیل

امام (رہ) ظہر سے پہلے گھر میں کلاس لگاتے تھے ان کی کلاس ساڑھے گیارہ بجے ختم ہوتی تھی تو امام (رہ) ہمیشہ کلاس اور نماز کے درمیان ان بیس منٹوں میں ہمارے ساتھ کھیلتے تھے ہم خود ہی کھلونے بناتے تھے اور ان کے ساتھ کھیلتے تھے یا وہ ہمارا سر اپنی آغوش میں چھپا لتے تھے اور دوسرا جا کے چھپتا تھا یہ کھیل ہر روز ہوتا تھا۔

تبصرے
Loading...