2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

بچوں کی تربیت کس کی ذمہ داری ہے ؟

2020-07-10 07

بچوں کی تربیت کس کی ذمہ داری ہے ؟


امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ اولاد کی تربیت کی ذمہ داری ماں اور استاد پر ہے بچوں کی تربیت میں ان دونوں کا اہم کردار ہے لہذا ضروری ہے یہ دونوں خود کو اسلامی اخلاق سے آراستہ کریں اور معاشرے کو اچھے جوان تحویل دیں بچوں کی تربیت اس انداز کہ ان بچپن سے نمازی بنایا جاے اور معارف اہل بیت سے ان کو آشنا کیا جاے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت