2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

ایرانی قوم کی طاقت

2020-07-11 04

امام خمینی(رح) کی نظر میں ایرانی قوم کی سب سے بڑی طاقت کیا تھی؟

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ اس تحریک کی کامیابی کے بعد ہم ایسے افراد سے مل رہے ہیں جنہیں ہم پہلے سے نہیں جانتے تھے اس سے پہلے ہم اغیار کی وجہ سے ایک دوسرے سے جدا تھے اغیار نے ایرانی عوامی کو ایک دوسرے سے الگ کیا ہوا تھا اغیار نے اپنی سرگرمیوں  اور اپنے نوکروں کے ذریعے ایرانی  طبقوں میں تفرقہ ڈالا ہوا تھا شاہ اور اس کے نوکروں نے ایرانی عوام کے درمیان تفرقہ ڈال کر ان سے بہت بڑٰی خیانت کی تھی لیکن ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت