2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

اچانک لوگوں کے درمیان پہنچ گئے

2020-07-10 03

اچانک لوگوں کے درمیان پہنچ گئے

اطلاعات اخبار کی رپورٹ کے مطابق جس داوران شہید رجائی وزیر تعلیم تھے تو وہ شعبہ تعلیم کے عہدہ داروں کے ساتھ قم میں امام خمینی (رح) کی خدمت میں پہنچے سب امام (رہ) کے اسی چھوٹے سے کمرے میں بیٹھے ہوے تھے اور قم کی انقلابی عوام بھی اس دن گلیوں میں نعرے لگا رہی تھی اچانک ہم سے کہا امام (رہ) تشریف لا رہے ہیں ہم کھڑے ہوے لیکن ہم نے صرف امام (رہ) کی عبا کو دیکھا تھوڑی دیر میں لوگوں کے نعرے بلند ہونے لگے ہم نے پوچھا کہ کیا ہوا تو معلوم ہوا کہ امام (رہ) عوامکے درمیان پہنچ گئے ہیں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت