امریکی صدر کا رضا شاہ کے ساتھ برتاو پر امام خمینی(رح) کا شدید رد عمل

0 3

امریکی صدر کا رضا شاہ  کے ساتھ برتاو پر امام خمینی(رح) کا شدید رد عمل

امام خمینی(رح) فرماتے تھے کہ کیوں ہمارے ملک کا سربراہ امریکی صدر کے سامنے ذلت اور خواری سے کھڑا ہوتا ہے

راوی:  آیت اللہ رضا استادی

آیت اللہ رضا استادی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ مجھے یاد ہیکہ امام خمینی(رح) ہمیشہ انقلاب سے پہلے فرماتے تھے کہ میں جب شاہ کی امریکی صدر کے ساتھ تصویر دیکھتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے  کہ کس طرح ایک غلام ذلت اور خواری سے کھڑا ہے اور میں اس تصویر کی تلخی کا ذائقہ محسوس کرتا ہوں کیوں وہ شخص جو یہ دعوی کرتا ہے کہ میں اسلامی ملک کا سربراہ ہوں اس طرح ایک بے دین کے سامنے تحقیر ہو۔

تبصرے
Loading...