2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

امریکا اور برطانیہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

2020-07-10 06

امریکا اور برطانیہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی (رح) نے فرماتے ہیں امریکا اور برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کا ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں جن میں سے کچھ مظالم کو ہم نے دیکھا ہے اور کچھ کے بارے میں سنا ہے لیکن جو ایرانی قوم نے برداشت کیا ہے وہ کوئی نہیں کر سکتا لیکن الحمد للہ آج ہماری قوم بیدار ہو چکی ہے اور اپنے دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ ہے آج ہماری قوم ظلم کا مقابلہ کرنا جانتی ہے ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں ایران کو کمزور سمجھ کر کوئی اشتباہ نہ کریں ورنہ اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت