2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی (رح) کب کب کربلا جاتے تھے

2020-07-10 07

امام خمینی (رح) کب کب کربلا جاتے تھے

امام خمینی(رح) سال میں کتنی مرتبہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے جاتے تھے؟

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام محمد حسین رحیمیان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں جب تک امام (رہ) نجف اشرف میں مقیم تھے تو سال میں متعدد بار مخصوص تاریخوں میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے کربلا جاتے تھے اور وہاں پر ایک چھوٹے سے گھر میں قیام کرتے تھے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت