2022 - 10 - 07 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی (رح) نے عصر حاضر میں توحید کا اقرار کرنے والے تمام افراد کو بیدار کیا ہے

2020-07-10 015

امام خمینی (رح) نے عصر حاضر میں توحید کا اقرار کرنے والے تمام افراد کو بیدار کیا ہے

آنٹونی گیدنز (برطانیہ کے مشہور ماہرِسماجیات)

امام خمینی (رح) نے عصر حاضر میں توحید کا اقرار کرنے والے تمام افراد کو بیدار کیا ہے۔ جس دور میں مادیت، مادی ذرائع اور معنویت کے خلاف افکار نے انسانی معاشرے کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا تھا ایسے دور میں دین و معنویت کو زندہ کرنا امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کے چاہنے والوں کا مرہون منت ہے۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت