2022 - 09 - 27 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی( رح)مستقبل کو دیکھ کر پیشنگوئی کرتے تھے

2020-07-11 05

امام خمینی( رح)مستقبل کو دیکھ کر پیشنگوئی کرتے تھے

راوی:عسکری اولاد

مرحوم حبیب اللہ عسکر اولادی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) مستقبل کو دیکھ کر پیشنگوئی کرتے تھے جیسے کے 3 جون 1963 کو عصر کے وقت مدرسہ فیضیہ میں ایک اہم تقریر کرنے کے بعد جب گھر پہنچے تو میں ان کی خدمت میں پہنچا تو جب رات جانے کی اجازت مانگی تو فرمایا کہ ایک بہت بڑی  شیطانی حرکت کے لئے تیار ہو جاو اس دفعہ ان کی شیطانی حرکت پہلے سے زیادہ سخت ہو گی آپ بھی خود کو تیار لیں اور اللہ تعالی سے مدد مانگ لیں جبکہ امام (رہ) کی پیشنگوئی سچی ثابت ہوئی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت