2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی(رح) کی نظر میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اہم کردار کس نے ادا کیا؟

2020-07-10 070

امام خمینی(رح) کی نظر میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اہم کردار کس نے ادا کیا؟

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ جس طرح مردوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار کیا ہے اس کہیں زیادہ عورتوں نے اس انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے عورتوں نے اپنی قربانی دی اپنی اولاد اور اپنے شوہروں کو اسلام میں قربان کیا ان کی قربانی سب سے عظیم قربانی تھی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت