2022 - 09 - 25 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی(رح) کی سلامتی کے لئے بھیڑ قربان کی

2020-07-11 02

امام خمینی(رح) کی سلامتی کے لئے بھیڑ قربان کی

راوی: :حجۃ الاسلام والمسلمین حاج منصور عاصمی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین حاج منصور عاصمی اپنی ایک یادداشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب دل میں درد کی وجہ سے امام خمینی(رح) اسپتال میں داخل تھے ایک دن مسجد کے پڑوس میں رہنے والے ایک شخص نے کہ جس کا بیٹا اور داماد شہید ہو چکے تھے مسجد میں آیا اور کہنے لگا کہ میں ایک بھیڑ قربان کرنی ہے اسے ذبح کرنی کی کہیں جگہ نہیں ہے اگر آپ اجازت دیں تو یہیں لے اوں تو میں ان سے پوچھا کہ آپ نے کس بات کی نذر کی ہے تو اس شخص نے بتایا کہ میں نے سنا ہیکہ امام (رہ) بیمار ہیں تو میں نے ان کی شفا کے لئے بھیڑ کی نذر کی تھی اب الحمد للہ امام (رہ) کی صحت ٹھیک ہو چکی ہے لہذا میں اپنی منت پورا کرنا چاہتا ہوں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت