2022 - 09 - 26 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی(رح) کا برتاو

2020-07-11 04

لوگوں کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا؟

امام خمینی(رح) اپنے بیرونی اور داخلی تمام مہمانوں سے ایک چھوتے سے کمرے میں ملاقات کرتے تھے کبھی کبھی امام خمینی(رح) ایک دن میں پانچ مرتبہ اپنے گھر کے صحن اور کمرے میں پانچ مرتبہ تقریر کرتے تھے تھکاوٹ کے با وجود بھی لوگوں سے ملتے تھے کیوں کہ انھیں لوگوں سے بے پناہ محبت تھی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت