2022 - 11 - 28 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی(رح) سے ملاقات

2020-07-10 072

امام خمینی(رح) سے ملاقات

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق فوجی کمانڈر محمد کوثری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) سے ہونے والی ملاقات کو بیان کرنا نا ممکن ہے ہم ہمیشہ ان کو سن مبارک کو دیکھتے ہوے میٹینگ کو جلدی ختم کرنے کا سوچتے تھے لیکن جیسے ہی ان کو دیکھتے تھے تو سب بھول جاتے تھے ہمارا دل  نہیں چاہتا تھا کہ یہ میٹینگ ختم ہو لیکن ہم احساس کرتے تھے کہ امام (رہ) بھی اس ملاقات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت