امام خمینی(رح) جوانی میں کس چیز کو کامیابی کی نشانی بتاتے ہیں؟

0 8

امام خمینی(رح) جوانی میں  کس چیز کو کامیابی کی نشانی بتاتے ہیں؟

اسلامی تحریک کے راہنما کامیاب زندگی کی طرف کی اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ کامیاب جوانی وہی جو اسلام کے کام آے وہ جوان کامیاب ہے جو اپنی جوانی کو اسلام پر قربان کر دے انہوں نے فرمایا کہ اسلام کی خاطر اپنی جوانی قربان کرنے کو والوں کو ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے یہی لوگ کامیاب ہیں جو اپنے کردار سے دنیا میں مثال بن جاتے ہیں۔

تبصرے
Loading...