2022 - 09 - 30 ساعت :
اسلامی انقلاب

امام خمینی(رح) اپنی اہلیہ کی محبت میں بچوں کوبھی معاف کر دیتے تھے

2020-07-11 07

امام خمینی(رح) اپنی اہلیہ کی محبت میں بچوں کوبھی معاف کر دیتے تھے

راوی: فریدہ مصطفوی

مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے تھے اور کمرے میں بال کے ساتھ کھیلتے تھے ایک دن بال لگنے سے کمرے کا شیشہ ٹوٹ گیا امام (رہ) ہماری حرکت سے ناراض ہوے وہ ہمیں نصیحت کرنےکمرے میں آئے تھے کہ یہ کام کیوں کیا ہے؟ لیکن میں نے کہا کہ خانم نے ہمیں کمرے میں کھیلنے کی اجازت دی تھی جیسے ہی میں نے خانم کا کہا تو  امام (رہ) خاموش ہو گئے اور کمرے سے چلے گئے وہ ہمیں نصیحت کرنا چاہتا تھے لیکن نہیں کی۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت