2022 - 09 - 29 ساعت :
اسلامی انقلاب

اصلاح کا طریقہ

2020-07-10 07

اصلاح کا طریقہ

امام خمینی(رح) نے کس طرح ایک کمانڈر کی اصلاح کی؟

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج کے کچھ اعلی کمانڈر جماران میں امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچے اس ملاقات میں کے شروع میں علی شمخانی نے امام (رہ) اجازت لیتے ہوے کمانڈروں کا مختصر تعارف کرایا اور پھر حالات کے بارے میں رپورٹ پیش کی علی شمخانی نے اپنی گفتگو کا آغاز قرآن کریم کی اس آیہ سے کیا لولا ان ھدانا اللہ جس کو انہوں لولا ھدانا اللہ پڑھا امام (رح) کی موجودگی میں اس طرح غلطی سے چشم پوشی نا ممکن تھی لھذا انہوں نے فورا اصلاح کرتے ہوے فرمایا لولا ان ھدانا اللہ۔

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت